وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اچانک ڈی سی آفس کیماڑی پہنچ گئے سید مراد علی شاہ نے ایڈیشنل ڈی سی کے دفتر کا دورہ کیا، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ وزیراعلیٰ سندھ نے دفتر میں آئے ہوئے لوگوں سے مسائل سنے وزیراعلیٰ سندھ نے کیماڑی کی ضلع انتظامیہ لوگوں کے مسائل حل کرنے کی ہدایت کی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ افسران کی غیر حاضری پرشدید برہم ڈپٹی کمشنر کیماڑی کمشنر آفیس میں اجلاس میں تھے، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر کراچی کو ہدایت کی کہ اپنے ڈپٹی کمشنرز کے ساتھ اجلاس سیکنڈ شفٹ میں رکھا کریں تمام ڈپٹی کمشنرز کو صبح دفاتر میں لوگوں کے مسائل حل کریں، وزیراعلیٰ سندھ کا حکم ڈپٹی کمشنر آفس کیماڑی میں اسسٹنٹ کمشنرز اور مختیار کار موجود نہیں تھے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ مختیارکار میر محمد ٹالپر، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو نواز کلہوڑو آفس میں موجود نہیں تھے وزیراعلیٰ سندھ نے اسسٹنٹ کمشنر ریوینیو نواز کلہوڑو کو معطل کرنے کی ہدایت دی اسسٹنٹ کمشنر بلدیہ مارک گل بھی دفتر میں موجود نہیں تھی، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ وزیراعلیٰ سندھ نے اسسٹنٹ کمشنر ماڑی پ...
Mehrannama is a leading online news platform, providing comprehensive coverage of local and national news from Pakistan. As a one-stop destination for news, Mehrannama offers in-depth reporting, breaking news, and insightful analysis on a wide range of topics.With a vast network of reporters, correspondents, and stringers, Mehrannama delivers timely and accurate news coverage.