وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اچانک ڈی سی آفس کیماڑی پہنچ گئے سید مراد علی شاہ نے ایڈیشنل ڈی سی کے دفتر کا دورہ کیا، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ وزیراعلیٰ سندھ نے دفتر میں آئے ہوئے لوگوں سے مسائل سنے وزیراعلیٰ سندھ نے کیماڑی کی ضلع انتظامیہ لوگوں کے مسائل حل کرنے کی ہدایت کی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ افسران کی غیر حاضری پرشدید برہم ڈپٹی کمشنر کیماڑی کمشنر آفیس میں اجلاس میں تھے، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر کراچی کو ہدایت کی کہ اپنے ڈپٹی کمشنرز کے ساتھ اجلاس سیکنڈ شفٹ میں رکھا کریں تمام ڈپٹی کمشنرز کو صبح دفاتر میں لوگوں کے مسائل حل کریں، وزیراعلیٰ سندھ کا حکم ڈپٹی کمشنر آفس کیماڑی میں اسسٹنٹ کمشنرز اور مختیار کار موجود نہیں تھے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ مختیارکار میر محمد ٹالپر، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو نواز کلہوڑو آفس میں موجود نہیں تھے وزیراعلیٰ سندھ نے اسسٹنٹ کمشنر ریوینیو نواز کلہوڑو کو معطل کرنے کی ہدایت دی اسسٹنٹ کمشنر بلدیہ مارک گل بھی دفتر میں موجود نہیں تھی، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ وزیراعلیٰ سندھ نے اسسٹنٹ کمشنر ماڑی پ...
کے ایم سی کے گریڈ 14 کی کونسل کے ملازم آفاق سعید نے ایم ڈی اے میں گریڈ 19 کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر تعینات ہونے کا انکشاف کیا ہے
صوبائی وزیر سعید غنی نے بااثر سیاسی شخصیت کے کہنے پر دورہ امریکا کے دوران سرکاری افسران کی تقرری کے احکامات جاری کیے، ذرائع 27 مئی 2024 کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 14 کے ملازم آفاق سعید کو کے تھری ایم ڈی اے میں گریڈ 19 کا فنانس ممبر تعینات کیا گیا تھا۔ آفاق سعید کے پروفائل ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے حوالے سے ایک نوٹ سیکرٹری کی جانب سے تقرری کے دوران جاری کردہ نوٹیفکیشن میں شامل تھا۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ خالد حیدر شاہ کا ریکارڈ چیک کرنے کے بعد تصدیق ہوئی کہ متعلقہ افسر گریڈ 14 میں ہے: ذرائع 28 اکتوبر 2024 کو صوبائی وزیر سعید غنی کے حکم پر کاموری کو فنانس پوسٹ سے ڈیپوٹیشن کے تحت گریڈ 19 کے جی پی ڈی کی پوسٹ پر تبدیل کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محمود آباد اور اورنگی نالہ کے متاثرین کی بحالی کی اسکیم میں کاموری کو بطور پی ڈی تعینات کیا گیا ہے۔ محکمہ لوکل گورنمنٹ نے پراجیکٹ ڈائریکٹر کے طور پر تقرری کے نوٹیفکیشن میں ملازم کے گریڈ کا ذکر تک نہیں کیا۔ 2020 میں، متعلقہ ملازم کو لوکل بورڈ نے ڈی ایم سی ایسٹ سے کے ایم سی کے فنانس ممبر کی گریڈ...